الیکشن کمیشن کا فیصلہ مبہم،5میں سے 2ججز فیصلے پر راضی نہیں تھے، شیخ رشید عمران خان کو کہہ رہا ہوں کہ آر کرو یا پار کرو،وہ30اکتوبر سے پہلے لانگ مارچ کی کال دیں گے
آرمی چیف نے ایکسٹینشن نہ لینے کا اعلان کرکے بہت سارے مسئلے حل کردیئے، راولپنڈی سے فاصلہ ضرور ہے مگر…