ابوظہبی پر حوثیوں کے ڈرون حملے، پاکستانی سمیت 3 افراد جاں بحق،6زخمی جاں بحق ہو نے والوں میں آئل تنصیبات پر کام کرنے والے ایک پاکستانی اور دو بھارتی ملازمین شامل ،ایک زخمی کی حالت نازک
ایک دھماکا 3آئل ٹینکرز اور دوسرا زیر تعمیر ایئرپورٹ میں ہوا ہے، ابوظہبی پولیس ڈرون حملوں کی ذمہ داری حوثی…