طالبان رجیم افغانستان سے پاکستان پر حملے کرنے والی پراکسیز کو لگام ڈالے: فیلڈ مارشل جوہری ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، ہم اپنی اس مقدس سرزمین کا ایک انچ بھی دشمن کے حوالے نہیں ہونے دیں گے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی سرپرستی میں جاری دہشت گردی، جبر اور مظالم…

















