حکومت کا لگژری اور غیرضروری اشیا کی درآمدات پر عائد پابندی ہٹانے کا اعلان جتنی بھی شرائط تھیں پوری کردی ہیں، آئی ایم ایف سے طویل مذاکرات کے بعد 29 اگست کوبورڈ کی میٹنگ طے ہوگئی ہے، مفتاح اسماعیل
مہنگی گاڑیوں کی درآمد پر بھاری ڈیوٹی لگا رہے ہیں،پہلے آٹا چینی دال کو ترجیح دیں گے، بہت ساری اشیا…