پنجاب بجٹ 27-2026) حجم 5.9 کھرب روپے ( تنخواہوں میں%7 پینشن میں 3.5% اضافہ ٹیکس نیٹ میں توسیع اور ٹیکنالوجی پر مبنی حکمرانی کے ذریعے عوامی فلاح کے وعدوں کو پورا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز
بجٹ ’’پائیدار خوشحالی کی جانب ایک اہم قدم‘‘ ہے، جس میں نئے ٹیکس عائد کرنے کے بجائے ٹیکس نیٹ میں…

