پاکستان کی چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ کی شدید مذمت دونوں ممالک کے متعلقہ حکام اس بات کو یقینی بنانے کے لئے رابطے میں ہیں کہ صورتحال مزید خراب نہ ہو
افغان حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ داروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے، دفتر خارجہ اسلام آباد…

