Tag: ہڑتال

مجوزہ جی ٹونٹی اجلاس: نام نہادسیکورٹی کے باعث کشمیریوں کی نقل وحرکت متاثر کل جماعتی حریت کانفرنس کاسرینگر میں گروپ 20کے مجوزہ اجلاس کے خلاف احتجاجی پروگرام کا اعلان

سری نگر، مظفر آباد (ویبنؤس) کل جماعتی حریت کانفرنس کاسرینگر میں گروپ 20کے مجوزہ اجلاس کے خلاف احتجاجی پروگرام کا…

پنجاب میں فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی بلاتعطل جاری پنجاب میں فلور ملز مالکان کی ہڑتال کئی نمائندہ تنظیموں کے اعلان لاتعلقی کی وجہ سے کامیاب نہیں ہوسکی

پنجاب میں فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی بلاتعطل جاری پنجاب میں فلور ملز مالکان کی ہڑتال…

کشمیری بابائے حریت سید علی شاہ گیلانی کا یوم شہادت منا ئیں گے، مقبوضہ جموں وکشمیر میں مکمل ہڑتال ہوگی حیدر پورہ میں مزار کی طرف مارچ کیا جائے گا،شہید قائد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مختلف تقاریب اور ریلیاں نکالی جائیں گی

دنیا بھر میں کشمیری جمعرات کو بابائے حریت سید علی شاہ گیلانی کا پہلا یوم شہادت منا ئیں گے، مقبوضہ…

بلوچستان میں پبلک ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری رہی ٹرانسپورٹ یونینز نے احتجاجا قومی شاہراہیں بندکیں، چھوٹی بڑی گاڑیوں کی لمبی قطاریں

ٹرانسپورٹرز پر ناجائز انکم ٹیکس اور دیگر ٹیکسوں میں ظالمانہ اضافہ فوری واپس لیا جائے، چیئرمین بس یونین کوئٹہ (ویب…

برطانیہ میں ریلوے یونین کی ہڑتال سے عوامی زندگی مکمل طور پر مفلوج، مسافروں کوبڑی مشکلات کا سامنا.. ریلوے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ حکومت کے لیے بھی ایک چیلنج بن چکا

برطانیہ میں ریلوے یونین کی ہڑتال سے عوامی زندگی مکمل طور پر مفلوج، مسافروں کوبڑی مشکلات کا سامنا ریلوے ملازمین…

پنجاب میں چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف فلور ملز کی ہڑتال، سستا آٹا ناپید، قیمت بڑھ گئی ضلعی انتظامیہ نے آٹا کی ترسیل کا 30سالہ آٹا ڈیلرز سپلائی نظام ختم کردیا گیا، صوبے میں سستے آٹے کی فراہمی بند

لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ڈی جی خان سمیت صوبے کے تمام بڑے شہروں میں آٹا سپلائی بند ہونے سے…

کوئٹہ ‘ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز بند حکومتی کمیٹی کیساتھ مذاکرات کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیاجائیگا،چیئرمین ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی جاری ہڑتال کے باعث سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز اور ان…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔