اسلام آباد(صباح نیوز) آزاد پتن ہائیڈروپاور پراجیکٹ کے معاہدوں پر دستخط ہوئے ،700 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی،جبکہ ملازمتوں کے 3 ہزار مواقع پیدا ہونگے،چین منصوبے پر ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، معاہدے پر دستخطوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ سی پیک […]