اسلام آباد (ویب ڈیسک) کمپی ٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے لاہور اور اسلام آباد کے دفاتر پر چھاپے مار کر اہم ریکارڈ قبضے میں کرلیا۔ سی سی پی نے کمپٹیشن مخالف سرگرمیوں کے حوالے سے ٹھوس معلومات کی بنیاد پرکمپٹیشن ایکٹ (2010ء) […]