سی ڈ ی اے کے زیر اہتمام جناح کنونشن سینٹر میں منعقدہ بلیو ایریا کے کمرشل پلاٹوں کی نیلامی اختتام پذیر ہو گئی تین روزہ نیلام عام میں15پلاٹوں کے عوض22بلین روپے کی بولیاں موصول ہوئیں آکشن کمیٹی نے12 پلاٹوں کے عوض دی جانے والی17.04بلین روپے کی بولیوں کو قبول کیں […]