لاہور (صباح نیوز) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے پنجاب بھر کی یونیورسٹیز میں قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ لازمی پڑھانے کاحتمی پروگرام تشکیل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف امدادی سرگرمیوں کیلئے مدد کرنے والوں کیلئے گورنر ہائوس میں” وال آف ہیروز ”بنائی جائے گی ۔کوروناسے […]