اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ٹیلی ہیلتھ پورٹل کا اجراء کر دیا ہے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیلی ہیلتھ  پورٹل کا اجراء اس مشکل وقت میں ایک بڑی کامیابی ہے جب تک ویکسین نہیں بن جاتی ہمیںاس وائرس کے ساتھ ہی رہنا […]