کورونا وائرس’ملک بھر میں مزید 7افراد چلے بسے ، اموات 6175 ہو گئیں 488نئے کیسز رپورٹ ہونے سے متاثرین کی تعداد  2لاکھ 89ہزار 215ہو گئی،771مریضوں کی حالت تشویشناک سندھ 126182،پنجاب 95447،خیبرپختونخوا35215،بلوچستان12295،اسلام آباد15390،آزاد کشمیر میں2184کیسز ہو گئے اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان  بھر میں کورونا کی مہلک وباسے مزید 7افراد […]