بنوں(صباح نیوز) شمالی وزیرستان میں جھڑپ, آفیسر سمیت دو سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ جوابی فائرنگ میں دودہشت گرد ہلاک ہوگئے ,ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک اور میرعلی میں دو الگ الگ مبینہ دہشت گردوں کے مابین جھڑپیں ہوئیں جن کے نتیجے میں ایک آفیسر سمیت دو سیکورٹی […]