شمالی وزیرستان میں جھڑپ, آفیسر سمیت دو سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ جوابی فائرنگ میں دودہشت گرد ہلاک ہوگئے

بنوں(صباح نیوز)

شمالی وزیرستان میں جھڑپ, آفیسر سمیت دو سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ جوابی فائرنگ میں دودہشت گرد ہلاک ہوگئے ,ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک اور میرعلی میں دو الگ الگ مبینہ دہشت گردوں کے مابین جھڑپیں ہوئیں جن کے نتیجے میں ایک آفیسر سمیت دو سیکورٹی اہلکا ر شہید ہوگئے سیکورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے دو مبینہ دہشت مارے گئے شہید ہونے والے اہلکار مقامی ہسپتال منتقل کردئیے گئے اور مبینہ دہشت گردوں کی لاشیں سیکورٹی فورسز نے اپنی تحویل میں لے لیں شہید آفیسر اور اہلکار کی شناخت صبیح اللہ اور نوید کے نام سے ہوئی۔

Editor

Next Post

e-Paper – Daily Wifaq – Lahore – 22-06-2020

پیر جون 22 , 2020