کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کی ہجرت کالونی میں 3 منزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، آگ لگنے سے 2 خواتین، بچی سمیت 4 افرادجاں بحق ہو گئے۔ فائر بریگیڈ کے مطابق اب بھی کئی لوگوں کے عمارت میں موجود ہونے کا خدشہ ہے، تنگ گلیوں اور […]