کراچی (ویب ڈیسک)

کراچی کی ہجرت کالونی میں 3 منزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، آگ لگنے سے 2 خواتین، بچی سمیت 4 افرادجاں بحق ہو گئے۔

فائر بریگیڈ کے مطابق اب بھی کئی لوگوں کے عمارت میں موجود ہونے کا خدشہ ہے، تنگ گلیوں اور رش کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔