کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج سے پیر تک کراچی، حیدر آباد، ٹھٹھہ، تھر پارکر اور سندھ کے دیگر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کی صبح سے سندھ میں مون سون کا نیا سسٹم داخل ہوگا جس کے […]

کراچی (ویب ڈیسک) شہرقائد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھاربارش جاری ہے جس کے باعث بدترین ٹریفک جام جب کہ سڑکیں تالاب کا منظرپیش کررہی ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں موسلا دھاربارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہوگیا ہے جب کہ متعدد سڑکیں اورشاہراہیں […]

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی(صباح نیوز)سندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح مزید 4 فٹ بلند ہوگئی ہے اور ڈیم کو مکمل طور پر بھرنے کے لیے صرف 5 فٹ تک کی سطح کا پانی درکار ہے۔واپڈا ذرائع کے مطابق رواں سال […]

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بادلوں کی گرج برس تین روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ کورنگی، لانڈھی، ڈیفنس، ملیر، شاہ فیصل کالونی، لیاری، ناظم آباد سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں بادل برسے، موسلا […]

کراچی میں بارش کے بعد بیشتر علاقوں کی حالت ابتر ، پانی گھروں میں داخل گجر نالے میں ڈوبنے والے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، شادمان ٹائون بارش کے بعد دلدل کا منظر پیش کررہا سرجانی ٹائون، یوسف گوٹھ سمیت کئی علاقوں سے پانی نہ نکالا جا سکا،کیچڑ […]

بلوچستان، بارش سے ندی نالے بپھر گئے، بولان میں قومی شاہراہ بہہ گئی   بی بی نانی پل بھی ٹوٹنے سے سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں، مسافروں کا  موبائل فون سروس نہ ہونے پر لواحقین سے رابطہ نہ ہو سکا مگسی میں سیلابی ریلا متعدد مویشی بہا لے گیا، شہری پریشان، امدادی […]

کراچی میں جمعرات سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ بارش کے بعد شہر کے بعض نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہے جبکہ بارش برستے ہی شہر کے متعدد علاقوںمیں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج تیز بارش […]