لاہور (ویب ڈیسک) برطرف انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب شعیب دستگیر کی جگہ انعام غنی کو آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا۔ اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے سی سی پی او لاہور سے […]