لکھنو(ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ بھارتی شاعر منور رانا نے وزیراعظم مودی کو لکھے گئے خط میں بابری مسجد کے لیے اپنی 5.5 ایکڑ ذاتی زمین عطیہ کرنے کی پیشکش کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اردو ادب کے عہد حاضر کے ممتاز شاعر منور رانا نے وزیراعظم نریندر مودی کو […]