کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں آج شام یا رات معتدل اور کہیں تیزبارش کا امکان ہے، جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پاکپتن، سیالکوٹ، جہلم، چیچہ وطنی سمیت بھمبر آزادکشمیر، استور اور گردونواح میں رات گئے بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں بارشیں برسانے کے بعد […]

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج سے پیر تک کراچی، حیدر آباد، ٹھٹھہ، تھر پارکر اور سندھ کے دیگر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کی صبح سے سندھ میں مون سون کا نیا سسٹم داخل ہوگا جس کے […]

کراچی (ویب ڈیسک) شہرقائد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھاربارش جاری ہے جس کے باعث بدترین ٹریفک جام جب کہ سڑکیں تالاب کا منظرپیش کررہی ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں موسلا دھاربارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہوگیا ہے جب کہ متعدد سڑکیں اورشاہراہیں […]

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بادلوں کی گرج برس تین روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ کورنگی، لانڈھی، ڈیفنس، ملیر، شاہ فیصل کالونی، لیاری، ناظم آباد سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں بادل برسے، موسلا […]