کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو زبردست تیزی کا رجحان رہااور کے ایس ای 100انڈیکس40700پوائنٹس کی نفسیاتی حد کو عبور کرتے ہوئے 644.39پوائنٹس کے اضافے سے40559.15پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا جب کہ 61.05فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا جس کے نتیجے میں […]