لندن(صباح نیوز) لندن کی تاریخ میں پہلی بار برطانوی دار الحکومت اذان کی آوازوں سے گونج اٹھا جہاں لائوڈ اسپیکر میں اذان کی اجازت دی گئی ۔لندن میں  مغرب کی اذان لائوڈ اسپیکر پر دی گئی۔ برطانوی حکومت نے بعض مساجد کو لائوڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دی تھی، […]