سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ جموں وکشمیرمیں لاک ڈاون کی وجہ سے ریاستی اقتصادیات کوروزانہ 270کروڑ کانقصان ہورہاہے ۔ گزشتہ58دنوں میں تقریبا15660کروڑ روپے کانقصان ہو گیا ہے ۔ ۔صنعت وحرفت سے لیکر سیاحت وباغبانی تک سبھی شعبے ناقابل تلافی خسارے اورنقصانات سے دوچار ہیں ۔ایک سروے رپورٹ کے مطابق روزانہ […]