لاہور: (ویب ڈیسک) ڈیجیٹل مالیاتی خدمات پیش کرنے والے پاکستان کے معروف ادارے ایزی پیسہ کو پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے آئندہ دورہ برطانیہ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایسوسی ایٹ پارٹنر بننے پر فخر ہے۔ 5 اگست 2020ء کو شروع ہونے والے مقابلہ کے دوران پاکستان مینزکرکٹ ٹیم ٹیسٹ […]