اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان  نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع مارگلہ کی پہاڑیوں کے تحفظ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران مونال ریسٹورنٹ کا توسیعی حصہ مسمار کرنے کا حکم دے دیا ہے اور سی ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ  مونال کی […]