کراچی (ویب ڈیسک) کورونا کی وبا کی شدت کم ہونے کے بعد حفاظتی ماسک اور سینیٹائزر کی طلب میں بھی نمایاں کمی آگئی ہے۔ کراچی کی ہول سیل میڈیسن مارکیٹ میں جہاں ماسک ڈھونڈے نہیں ملتے تھے اب ٹھیلوں اور پتھاروں پر فروخت ہورہے ہیں۔ کورونا کی وبا کے آغاز […]