اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ  نے ریمارکس دیئے کہ سی ڈی اے نے وفاقی دارالحکومت کا ماسٹر پلان اور ماحول تباہ کر دیا ہے،اسلام آباد میں طاقتور کا غیر قانونی کام ہو تو کہتے ہیں ریگولرائز کر دو، کیا ہم آئینی عدالتیں بند […]