کم از کم صدقہ فطرہ اور فدیہ 2 کلو چکی کے آٹے یعنی 125 روپے کے برابر طے کیا گیا 4کلو جو کے حساب سے فطرہ 320 روپے، 4 کلو کھجور کے حساب سے 1600 روپے ہے اسلام آباد (صباح نیوز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب […]