نیب کارکردگی رپورٹ جاری، اب تک 466.069 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے  گئے   2019میں 53 ہزار 643 شکایات موصول ہوئیں, 42 ہزار 760 کو نمٹا دیا گیا, 2018میں نیب کو 48 ہزار 591 شکایات موصول ہوئیں  41 ہزار 414 کو نمٹایا گیا۔ شکایات میں اضافہ سے نیب […]