کراچی (ویب ڈیسک) یوم بحریہ آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ 1965 کی جنگ میں ‘دوارکا’ کے محاذ پر دشمن کو عبرتناک شکست، ریڈار سسٹم اور ہوائی اڈہ تباہ کر کے کراچی محفوظ بنانے والوں کو سلام پیش کیا گیا۔ نیول چیف نے کہا خون […]