پاکستان سپر لیگ 2020 کے بقیہ چاروں میچز کے انعقاد کیلئے تاریخوں کا اعلان لیگ کے بقیہ چاروں میچز 14، 15 اور 17 نومبر کو لاہور میں کھیلے جائیں گے کوالیفائر اور پہلا ایلیمنیٹر 14نومبر کو ہو گا اس کے بعد 15 نومبر کو دوسرا ایلیمنیٹر منعقد ہو گا، فائنل […]