Tag: PTI

عمران کو این اے 108فیصل آباداور 118 ننکانہ صاحب سے ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی الیکشن ٹربیونل نے این اے108فیصل آبادسے متعلق ریٹرننگ افسرکے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا

این اے118ننکانہ صاحب سے عمران خان کے کاغذات منظور ہونے کے خلاف ن لیگ کی اپیل خارج کردی سپریم کورٹ…

عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کا مشاورتی اجلاس،جلد الیکشن کے لیے حکومت پر دباو بڑھانے کا فیصلہ پی ٹی آئی نے میثاق معیشت پر مذاکرات کو مسترد کر دیا، شہباز شریف کے ساتھ اکانومی پر بات کرنا حماقت ہو گی، فواد چوہدری

عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مذموم کوشش ہو رہی ہے،صحافیوں پرزمین تنگ کر دی گئی،عدلیہ کی آزادی اور آزادی صحافت…

سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترد پہلے درخواست کو نمبر لگنے دیں بعد میں نوٹس جاری کرنے کے معاملے کو دیکھا جائے گا،جسٹس اعجازالاحسن

عدالت نے مقدمے کی سماعت 2ہفتوں کے لیے ملتوی کردی اسلام آباد (ویب نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی…

غیر ملکی فنڈنگ سے الیکشن کمیشن کا کوئی تعلق نہیں، وکیل پی ٹی آئی   فنڈنگ ملک کی خودمختاری کے خلاف ہے تو اس کا فیصلہ سپریم کورٹ کرے گا،فارن فنڈنگ کیس کے دوران دلائل

ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت بدھ تک ملتوی اسلا م آباد (ویب نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں فارن فنڈنگ…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔