کراچی(صباح نیوز) مفتی منیب الرحمن نے پاکستان بھر کی (بشمول آزاد کشمیر وگلگت بلتستان)مساجد کے ائمہ وخطباء اور انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ پنج وقتہ نماز وں ،جمعہ اور رمضان ِمبارک میں صدرِ پاکستان کی طرف سے متفقہ طور پر جاری کردہ بیس نکاتی ضابطہء کار کی پابندی کریں، […]