کورونا وائرس ، ملک بھر میں مزید 35افراد جاں بحق ،اموات 5822 ہو گئیں 1226نئے کیسز رپورٹ ہونے سے مصدقہ کیسز کی تعداد  273113تک پہنچ گئی 29 ہزار 857 مریض اب بھی ہسپتا لوں، قرنطینہ مراکز اور گھروں میں آئسولیٹ،1267کی حالت تشویشناک سندھ 117598،پنجاب 91901،خیبر پختو نخوا 33220،بلوچستان 11578،اسلام آباد میں […]