لاہور،(سٹاف رپورٹ) کووِڈ-19 (COVID-19)کی وبا کے دوران سرکاری اخراجات میں غیر معمولی اضافہ ہو اہے اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف)کے ایک تخمینے کے مطابق یہ رقم 9 کھرب امریکی ڈالرز تک پہنچ چکی ہے۔دی ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے)، عالمی بینک اور بین الاقوامی […]