اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر   نے کہا ہے  کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر ڈھائی ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز کر دیا ،حکومت پاکستان نے یوٹیلٹی اسٹورکو 50 ارب دیئے،تخمینہ ہے رمضان میں 80 لاکھ سے ایک کروڑ گھرانے یوٹیلیٹی اسٹورز سے مستفید […]