ٹیکسیلا(صباح  نیوز) سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دھرنوں کی غلط روایت عمران خان نے ڈالی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا دھرنا غلط تھا تو یہ دھرنا بھی غلط ہے۔ ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ(ن)سے طویل […]

اسلام آباد (صباح نیوز) پنجاب نے بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے اقدامات مکمل کر لئے جبکہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے ابھی تک انتظامات مکمل نہیں کئے جاسکے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں چھ ماہ کی تاخیر ہو گی۔ جبکہ […]

اسلام آباد (صباح نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا الوداعی دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد آمد پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے جنرل زبیر محمود حیات کا استقبال […]

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کارکے رینٹل پاور پلانٹ تنازع حل ہو گیا ہے اور ہماری حکومت نے پاکستان پر ایک ارب 20 کروڑ کا جرمانہ بچالیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ […]

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا،اجلاس میں وزیرِ اقتصادی امور حماد اظہر، وزیرِ برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی، وزیرِ منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار، مشیر برائے اصلاحاتی امور ڈاکٹر عشرت حسین،  معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق […]

اسلام آباد  – صباح نیوز وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  مریم نواز کی ضمانت عدالتی فیصلہ ہے۔کیس میں نیب مدعی کی حیثیت سے اپنا تفصیلی موقف دینے کا مجاز ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق نے کہا کہ […]

پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن اصل اپوزیشن لیڈر ہیں، وہ افہام و تفہیم سے معاملات حل کرنے کی کوشش […]