ismail & shahid haqan

ایل این جی کیس: شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل پر 16 نومبر کو فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد  (ویب ڈیسک)

احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عاسبی اور مفتاح اسماعیل پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دونوں پر 16 نومبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔

احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عدالت نے شاہد خاقان عباسی، عبداللہ خاقان اور دیگر ملزمان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ احتساب عدالت مفتاح اسماعیل اور دیگر ملزمان کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دیا۔

 

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.