کراچی (ویب ڈیسک)

گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 8ڈالرز اضافے سے 1825ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت450روپے اضافہ سے1لاکھ9ہزار350، دس گرام سونے کی قیمت386روپے اضافہ سے  93ہزار750روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت20روپے اضافہ سے 1460روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔