اسلام آباد (ویب ڈیسک)

حکومت نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بدھ سے گیس فراہمی کا فیصلہ کرلیا۔حکام پاورڈویژن کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے چائنا حب پاور پلانٹ کی پیداوار متاثر ہوئی اور چند روز کے لیے عارضی طور پر گیس کی فراہمی بند کی گئی ہے۔دوسری جانب تربیلا اور منگلا ڈیم سے بھی پانی کا اخراج کم ہونے پربجلی پیداوار میں کمی آئی۔ذرائع کے مطابق گیس بجلی کی طلب کو پورا کرنے کیلئے مختص کی گئی ہے۔