خیبرپختونخوا.پولیس چوکی پرحملہ. وزیر اعظم کادہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی۔ وزیراعظم نے دہشت گردی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار کیا۔
اسلام آباد: (خصوصی رپورٹر ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ…


















