پشاور/اسلام آباد (ویب نیوز)

خیبرپختونخوا میں تمام تعلیمی ادارے  پیر سے  کھلیں گے۔ خیبرپختونخوا میں پیر سے  تمام سرکاری، نجی سکولز ،کالجز اور یونیورسٹیاں کھولنے کا اعلان کیا گیا۔

  • فیڈرل تعلیمی بورڈ کا میٹرک کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان
  • ملتوی شدہ میٹرک امتحانات کا آغاز 17 مئی سے ہو گا

 فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کی طرف سے میٹرک کے ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان بھی کر دیا گیا۔اسی طرح میٹرک کے ملتوی ہونے والے امتحانی پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا۔ نئے شیڈول کے مطابق ملتوی شدہ میٹرک امتحانات کا آغاز 17مئی سے ہو گا۔