Month: 2022 جنوری

پنجاب ،خیبرپختونخوا میںدھندچھائی رہی،موٹروے کئی مقامات سے بند حد نگاہ انتہائی کم، ٹریفک روانی متاثر ،لاہور میں فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر

دوران سفر گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنایا جائے،موٹروے پولیس کی ہدایت لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا…

مصطفےٰ کمال کی جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت‘ غیر مشروط حمایت کا اعلان   سندھ حکومت کا بلدیاتی کالا قانون کسی صورت قبول نہیں..دھرنے سے خطاب ..حافظ نعیم الرحمن کا  اظہار تشکر

مصطفےٰ کمال کی جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت‘ غیر مشروط حمایت کا اعلان سندھ حکومت کا بلدیاتی کالا قانون…

Qamar Bajwa

سعودی عرب کی اسلامی دنیا میں منفرد حیثیت ہے،جنرل قمر جاوید باجوہ آرمی چیف کی سعودی وزیر دفاع کے ملٹری مشیرمیجر جنرل طلال عبداللہ سے ملاقات کے دوران گفتگو

افغانستان میں انسانی المیہ سے نمٹنے کیلئے امن اور مفاہمت کی ضرورت ہے سعودی مشیر نے پاکستان کی مسلح افواج…

لگتا  ہے وفاقی حکومت اور سی ڈی اے بے بس ہیں ،چیف جسٹس اطہر من اللہ آپ بڑے آدمی کو صرف نوٹس کرتے ہیں اور جھگیوں والوں کے پیچھے پڑے ہیں، چیف جسٹس کا سی ڈی اے حکام پر اظہار برہمی

سی ڈی اے میں کسی نے ماسٹرپلان کا لٹریچرنہیں پڑھا،ریاست کا مائنڈ سیٹ عوام کی خدمت کرنا ہے ہی نہیں…

سٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول برقرار رہے گا،شوکت ترین میری کوئی دوسری نیشنلٹی نہیں ہے پاکستانی ہوں،کسی دوسرے ملک کی مستقل رہائش بھی نہیں ہے،جعلی خبریں پھیلائی جاتی ہیں۔..رضا باقر

بورڈ ارکان کے تقرر کی منظوری کا اختیار بھی حکومت کے پاس ہوگا،قائمہ کمیٹی کو بریفنگ 40فیصد روپے کی قدر…

مری میں انتظامیہ تیار نہیں تھی تو وزیراعظم استعفی دیں اور گھر جائیں، شہباز شریف یہ ایک مجرمانہ فعل ہے، ان 23 افراد کی موت کی 100فیصد ذمے دار یہ حکومت ہے ، قوم یہ خون انہیں معاف نہیں کرے گی

واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا اسمبلی میں اظہار خیال…

کورونا وائرس، ملک بھر میں مزید3افرادجاں بحق، اموات 28972تک پہنچ گئیں،1669نئے کیسز رپورٹ مثبت کیسز کی شرح 3.66 فیصد ،24 گھنٹوں کے دوران 45 ہزار 2 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 12 لاکھ 58 ہزار 987 مریض شفایاب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید3افراد جاں بحق ہو گئے،کل اموات28972ہوگئیں،گذشتہ…

ناصر حسین شاہ کی دھرنا مؤخر کرنے کی درخواست ٗ حافظ نعیم الرحمن کا دوٹوک انکار بلدیاتی قانون آسمانی صحیفہ نہیں ٗجماعت اسلامی کی مزید تجاویز بلدیاتی قانون میں شامل کریں گے ٗ ناصر حسین شاہ کی یقین دہانی

ناصر حسین شاہ کی دھرنا مؤخر کرنے کی درخواست ٗ حافظ نعیم الرحمن کا دوٹوک انکار حکومت اور جماعت اسلامی…