کراچی (ویب ڈیسک)

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2000 روپے کم ہوکر ایک  لاکھ 32 ہزار 300 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کا بھا 1715 روپے کم ہوکر 113426 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھا6 ڈالرز اضافے سے 1933 ڈالرز فی اونس ہے؟خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آج ملک میں ڈالرز کی قدر بھی روپے کے مقابلے میں کم ہوگئی۔