Month: 2022 جون

ہمیں معاشی طور پر روس کی ضرورت تھی، سب سے بڑا مسئلہ معیشت کو بہتر کرنا ہوگا، عمران خان ایک منتخب وزیراعظم کو سازش کے ذریعے ہٹایا گیا جو22کروڑ افراد کے لیے باعث شرمندگی ہے

بھارت مقبوضہ کشمیر میں ہر واقعہ کا الزام پاکستان پر لگاتا ہے جس کا کوئی فائدہ نہیں، کشمیریوں کو حق…

میڈیا ورکرز کی تنخواہوں اور کنٹریکٹ کا قانون لایا جا رہا ہے، مریم اورنگزیب اشتہارات کے اجرا میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا،کسی چینل کے ساتھ کوئی امتیازی سلوک نہیں رکھا گیا،قائمہ کمیٹی اجلاس میں گفتگو

میڈیا ورکرز کی تنخواہوں اور کنٹریکٹ کا قانون لایا جا رہا ہے، مریم اورنگزیب حکومت پیمرا قوانین میں ترمیم لا…

اسلام آباد ہائیکورٹ، ن لیگ، پیپلز پارٹی کی اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی درخواستیں منظور الیکشن کمیشن کو65 روز میں نئی حلقہ بندیاں کرکے نئے الیکشن شیڈول کا اعلان کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (ویب نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی اسلام آباد میں بلدیاتی…

ساہیوال، سی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار  پستول، تین ہینڈ گرینڈ اورنقدی برآمد، ملزم باجوڑ ایجنسی کا رہائشی ہے، نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب

ساہیوال (ویب نیوز) محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی…

نیب ترامیم ،صدرمملکت کو 70 فیصد ترامیم پر کوئی اعتراض نہیں تھا،اعظم نذیر تارڑ ..اگر نواز شریف کو ٹرانسزٹری ضمانت نہیں ملتی تو وہ گرفتار ہو سکتے ہیں..وفاقی وزیر قانون و اانصاف کی پریس کانفرنس

پی ٹی آئی کی پیش کردہ نیب ترامیم ہی منظور کی گئی ،صدرمملکت کو 70 فیصد ترامیم پر کوئی اعتراض…

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج وزیراعظم آفس میں ہوگا کمیٹی ممبران مدعو تاہم تحریک انصاف کی جانب سے اجلاس میں شرکت کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج وزیراعظم آفس میں ہوگا وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ عسکری قیادت اجلاس…

بھارت، بنگلادیش میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی،، 95 لاکھ افراد پھنس گئے بنگلادیش کے نشیبی علاقوں میں بدترین سیلابی حالات کا سامنا، ایسے مناظر ایک صدی قبل دیکھے گئے تھے

شمالی مشرقی بنگلادیش میں 16 لاکھ بچوں سمیت 40 لاکھ افراد سیلاب کے پانی میں پھنسے ہوئے ہیں،یونیسیف بھارت کی…

اسرائیل کا عرب ممالک کے ساتھ فضائی دفاعی اتحاد بنانے کا منصوبہ مشترکہ فضائی دفاعی نظام کو 'مڈل ایسٹ ایئر ڈیفنس الائنس' کا نام دیا گیا ،پہلے ہی تعاون شروع ہو چکا ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

لندن (ویب نیوز) اسرائیل کے وزیر دفاع بنی گینز نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکہ کی سرپرستی میں خطے میں…

سپریم کورٹ، نیب مقدمات میں احتساب عدالتوں سے بری ہونے والے ملزمان کی تفصیلات طلب نیب ملزمان کو جیل میں ڈالتا ہے اور وہ کیس ثابت نہ ہونے پر بری ہوجاتے ہیں، چیف جسٹس عمر عطابندیال

اسلام آباد (ویب نیوز) سپریم کورٹ نے نیب مقدمات میں احتساب عدالتوں سے بری ہونے والے ملزمان کی تفصیلات طلب…

صدر نے پاکستان پوسٹ کو ریٹائرد ملازم کی پنشن سے کاٹے گئے 5  لاکھ واپس کرنے کا حکم دیدیا ماورائے قانون پنشنر کو رقم کے ایک حصے سے بھی محروم نہیں رکھا جا سکتا،منافع کی شرح کے ساتھ رقم واپس کی جائے،صدر علوی

صدر نے پاکستان پوسٹ کو ریٹائرد ملازم کی پنشن سے کاٹے گئے 5 لاکھ واپس کرنے کا حکم دیدیا ماورائے…

 شمالی اور جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج نے4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا تازہ شہادتوں کے بعد۔ گزشتہ72 گھنٹوں کے دوران شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد11 ہو گئی ہے

شمالی اور جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج نے4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا 2 نوجوان جنوبی ضلع پلوامہ اور…

سندھ بلدیاتی انتخابات، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرد ی تحریک انصاف کے پاس عدالتی فیصلہ پرعمل در آمد کے لیے سندھ ہائی کورٹ کا فورم موجود ہے

آرٹیکل 184/3 کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات درست ہیں، عدالتی حکمنامہ اسلام آباد (ویب نیوز) سپریم کورٹ آف…

پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے باوجود آئی ایم ایف نے معاہدے پر دستخط نہیں کئے، رانا ثناء اللہ ڈالر کی قیمت بڑھنے کی و جہ آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر ہے، معاہدہ ہو جائے گا، ڈالر کو 182 پر لے آئیں گے

پی ٹی آئی کو غلطی تسلیم کرکے میثاق معیشت پرحکومت کے ساتھ بیٹھنا چاہیے،وفاقی وزیرِ داخلہ کا بیان اسلام آباد…