کراچی  (ویب نیوز)

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1250 روپے کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1250 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 43 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونا ایک ہزار 72 روپیکم ہوکر 1 لاکھ 23 ہزار 285 روپیکا ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونا 14 ڈالرکمی کے بعد 1695 ڈالر فی اونس ہے۔