Month: 2023 جنوری

ایوان بالا میں حکومت کا رواں سال گندم کی کمی کا خدشہ رواں مالی سال کے دوران ملک میں گندم کی پیداوار کھپت اورمتوقع  قلت کی تفصیلات ایوان بالا میں پیش کردی گئیں۔

اعدادوشمار نے گندم کے مزید بحران کا خدشہ ظاہر کردیا گندم کی پیداوار کھپت اور متوقع قلت کی تفصیلات ایوان…

وزرا نہیں آسکتے تو اس ایوان بالا  کو تالا لگا دیں۔ لیگی ارکان پارٹی قیادت پر اپوزیشن کی تنقید پر سینیٹ میں سینیٹر بہرہ مند تنگی کا  شورشرابہ ایسا ہے تو میں کسی کو بولنے نہیں دوں گا ، پی پی پی رکن کا انتباہ

اپوزیشن نے نگران وزیراعلی کی نامزدگی کو مسترد کردیا اسلام آباد (ویب نیوز) پارٹی قیادت پر پی ٹی آئی ارکان…

الیکشن کمیشن ذمہ داری سے فیصلے کرے،فواد چوہدری کے ساتھ سلوک پر شرمندگی ہوئی.عارف علوی مائنس عمران خان فارمولا کامیاب نہیں ہو سکتا،عمران کی گرفتاری یا مائنس ون فارمولے پر سخت عوامی ردعمل سامنے آئے گا، عارف علوی

صدر مملکت نے موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر حکومت اور اپوزیشن کو پھر مذاکراتی ٹیبل پر بیٹھنے کا مشورہ…

دنیا بھر میں کشمیریوں نے بھارتی یوم جموریہ ،یوم سیاہ کے طور منایا،مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہڑتال رہی آزادکشمیر، پاکستان اور کئی ممالک میں بھارت کے خلاف کشمیریوں کے احتجاجی مظاہرے

برسلزمیں کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام یورپی یونین کی وزارت خارجہ کے سامنے کشمیریوں کا حتجاجی کیمپ سرینگر،مظفرآباد،اسلام…

ڈالر بے قابو، 24 روپے 11 پیسے اضافے کے ساتھ ملکی تاریخ کی بلندترین سطح 255 تک جا پہنچا پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس 40 ہزار 829 پوائنٹس کی سطح پر آگیا

کراچی (ویب نیوز) امریکی ڈالر کے ریٹ پر لگی ای کیپ ختم ہونے کے بعد ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے…

قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات اسلاموفوبیا ذہنیت کے عکاس ہیں،ترجمان دفتر خارجہ  پاکستان قرآن پاک کی بے حرمتی پر او آئی سی اور اسلامی ممالک سے رابطے میں ہے، ہالینڈ اور سویڈن کو اپنی تشویش سے آگاہ کیا

بھارت شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے، شرکت سے متعلق فیصلہ مشاورت کے بعد…

بجلی کے بریک ڈائون پر این ٹی ڈی سی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پاور ڈویژن میں جمع  فریکوئنسی میں اتار چڑھا ئوپیدا ہو نے کی وجہ سے 500 کے وی کی ٹرانسمیشن لائنزپرٹرپنگ ہوئی

بنیادی فالٹ گڈو ٹرانسمیشن لائنوں میں آیا،فریکوئنسی اچانک سے بڑھنے سے سسٹم پر لوڈ اور وولٹیج غیرمتوازن ہوا ٹرپنگ کی…

پاکستان پابندیوں کے باوجود روس سے تیل خرید سکتا ہے،امریکا پاکستان ان رعایت سے بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے جو امریکا نے دیگر ممالک کو روس سے تیل خریدنے کے لئے دی ہیں،نیڈپرائس کی میڈیا سے گفتگو

واشنگٹن (ویب نیوز) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان پابندیوں کے باوجود روس سے تیل خرید سکتا ہے۔ امریکا کے…

فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ میری باتیں غلط کوٹ کی گئی،موبائل قبضے میں لیا ، میں سینئر پارلیمنٹیرین ہوں، دہشت گرد نہیں،مقدمہ خارج کیا جائے، فواد چوہدری کی استدعا

فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر ڈیوٹی مجسٹریٹ اسلام آباد نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر…

سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق دیا،محفوظ آن لائن ووٹنگ کا شفاف نظام وضع کیا جائے زرمبادلہ ارسال کرنے والے پاکستانیوں کے لیے خصوصی ترغیبات اور اعزازات  انعامات کا اعلان کیا جائے

زرمبادلہ ارسال کرنے والے پاکستانیوں کے لیے خصوصی ترغیبات اور اعزازات انعامات کا اعلان کیا جائے اوورسیز پاکستانیز کنونشن کا…

مجھے جیل اور دھکیوں سے کوئی ڈر اور فکر نہیں،آخری گیند تک لڑوں گا، چیئرمین پی ٹی آئی رجیم چینج میں سب سے بڑا کردار محسن نقوی کا تھا، صاف و شفاف انتخابات سے ہی ملک میں استحکام آ سکتا ہے،عوام کو اپنی تقدیر اپنے ہاتھ میں لینی پڑے گی

موجودہ سیٹ اپ پاکستان کو تباہی کی طرف لیکر جا رہا،محسن نقوی کو لانے کے بعد ان کا انتخابات کرانے…

انٹیلی جنس اداروں کی بھارت کیخلاف بڑی کامیابی،فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ بے نقاب کردیا  پاکستانی انٹیلی جنس اداروں نے   انڈیا کی 93 انفینٹری بریگیڈ کے ایجنٹ سمیت  بھارتی منصوبے کے تین اہم کرداروں کا بھی پتہ لگا لیا

پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں کی بھارت کیخلاف بڑی کامیابی،فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ بے نقاب کردیا بھارتی یوم جمہوریہ…