کراچی (ویب نیوز)

انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 34 پیسے سستا ہوگیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر267  روپے 34 پیسے پربند ہوا تھا۔ بدھ کے روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالرکا بھاو 2 روپے 34 پیسے سستا ہو کر 265 روپے کا ہوگیا۔