Month: 2023 فروری

اسلام آباد ہائیکورٹ ، دو کنٹونمنٹ بورڈزاور بلدیاتی اداروں کو کام سے روکنے کا حکم معطل الیکشن کمیشن بتائے لوکل باڈیز کو کام سے کیوں روکا گیا ،چیف جسٹس عامرفاروق

آئندہ سماعت پر الیکشن کمیشن کوعدالت کو مطمئن کرنے کی ہدایت ، سماعت 14 مارچ تک کیلئے ملتوی اسلام آباد…

پنجاب میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن شہری منیر احمد کی درخواست پر آج (بدھ کو) سماعت کریں گے

پنجاب میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد…

اب ضمنی فنانس بل قومی اسمبلی کا اجلاس بلا کر منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا اب ضمنی فنانس بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ فنانس بل کی سینیٹ سے منظوری کی ضرورت نہیں ہو گی

حکومت کا مِنی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے نہ لانے کا فیصلہ اب ضمنی فنانس بل قومی اسمبلی کا اجلاس بلا…

آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے سیلز ٹیکس بڑھانے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کو میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی کا مسودہ بھجوا دیا، آئی ایم ایف اس پر کل تک جواب دے گا۔

اسلام آباد (ویب نیوز) وزارت خزانہ کے حکام نے آئی ایم ایف کو میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی (ایم…

بھارت: نریندر مودی سے متعلق دستاویزی فلم کے بعد بی بی سی کے دفتر پر ٹیکس حکام کا چھاپہ پولیس نے عمارت کو سیل کردیا اور دفتر کے باہر نصف درجن اہلکار تعینات کرد ئیے،غیرملکی میڈیا

نئی دہلی (ویب نیوز) بھارتی ٹیکس حکام نیبرطانوی نشریاتی ادارے برٹش براڈکاسٹنگ سروس (بی بی سی) کے نئی دہلی میں…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ملاقات  حکومت ایک آرڈیننس جاری کرکے ٹیکسوں کے ذریعے اضافی ریونیو اکٹھا کرنا چاہتی ہے،سینیٹر محمد اسحاق ڈار

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت اور اتفاق رائے سے آگاہ کیا صدر مملکت نے…

سویڈن میں سیکڑوں افغانیوں کو جعلی کاغذات پر پاکستانی ویزے کا اجرا، دفترخارجہ کا انکوائری کا حکم وزارت خارجہ کی ہدایت پر پاکستانی سفارتخانے نے تمام افراد کے ویزے روک دیئے، پہلے سے جاری ویزے معطل

دفتر خارجہ کی یورپ بھر میں اپنے مشنز کو افغان شہریوں کو مزید ویزے جاری نہ کرنے کی ہدایت سٹاک…

تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا کام نہیں ہے، میں بھی 90 دن انتظار کروں گا، جسٹس جواد حسن ابھی کچھ نہیں ہوا، ہم بھی یہیں بیٹھیں ہیں، گھبرانے کی بات نہیں، جس دن کوئی چوں چاں کرے گا میں دیکھ لوں گا،جسٹس جواد حسن

لاہور ہائیکورٹ،صدرمملکت کو پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کیلئے احکامات دینے کیلئے دائردرخواست نمٹا دی گئی تاریخ دینا الیکشن کمیشن…

امریکی محکمہ خارجہ کا وفد رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا امریکی اور پاکستانی حکام کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اقتصادی روابط اور تعاون ایجنڈے میں شامل ہوگا۔امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (ویب نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کا وفد دو طرفہ تعلقات کی بحالی کے سلسلے میں رواں ہفتے پاکستان کا…

پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ نہ ہوسکا، گورنر اور الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہائیکورٹ کے فیصلے کی تشریح کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے دوبارہ رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا

لاہور (ویب نیوز) پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ نہ ہوسکا، گورنر پنجاب کی سربراہی میں اجلاس بے نتیجہ…

ہاؤسنگ سوسائٹیز تیزی سے زرخیز زمینیں نگل رہی ہیں،سینیٹ کمیٹی کا اظہار تشویش دو لاکھ کے قریب ہاؤسنگ سوسائٹیاں قائم ہوچکی،مشروم کی طرح  ان میں اضافہ سے زراعت پر برا اثر پڑا ہے

زرعی زمینوں پرہاؤسنگ سوسائٹیز کے تدارک کیلئے حکومتی اقدامات ناگزیرہیں،کمیٹی زراعت، ہاؤسنگ، مردم شماری دیگر اہم معاملات پر متعلقہ محکموں…

ترکیہ اور شام میں زلزلہ سے اموات37ہزار سے بڑھ گئیں، وبائی امراض پھیلنے لگے ترکیہ کے شہر قہرمان ماراش میں 183 گھنٹوں بعد 10 سالہ بچی کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا

انتاکیہ میں لوٹ مار کے بڑھتے واقعات پر پولیس اور فوجی اہلکاروں کا گشت بھی بڑھا دیا گیا ہے انقرہ/دمشق…